آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی روسی صدر پیوٹن اور ترکی صدر طیب اردغان سے ملاقات
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے ان ملاقاتوں میں عالمی اور علاقائی اہم مسائل سے متعلق گفتگو کی گئی ۔
ان ملاقاتوں کے اقتباسات مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 118