حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کے سکیریٹری جنرل جناب جہاد نخالہ کےخط کا جواب
گذشتہ دنوں فلسطین پر غاصب اسرائیل کی جانب سے تین روزہ مسلط کردہ جنگ کے اختتام پر جناب جہاد نخالہ نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے نام ایک خط ارسال کیا جس کے جواب میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے خط کا جواب ارسال فرمایا
مکمل اردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 137