مستقبل کی تاریخ سے متعلق فیصلہ کن تاریخ ساز خطاب
امام خمینی برسی خطاب
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی 35ویں برسی کے موقع پر فلسطین اور خطے کے مستقبل کے حالات اور دشمن کے خطرناک ترین خفیہ منصوبے کی ناکامی اور طوفان الاقصی کی ناقابل شکست کامیابی اور غاصب اسرائیل کی یقینی ناکامی و نابودی سے متعلق اہم ترین نکات پر مشتمل خطاب
نوٹ:تمام عاشقان حق و حقیقت سے گزارش ہے کہ اس خطاب کو ضرور سنیں اور دوسروں کو بھی سنوائیں
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 194