➖آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ محترم صدر_مملکت اور ان کے ہمراہ افراد قوم کی آغوش میں صحیح و سالم واپس آئیں۔
➖ملک کی سلامتی بھی، سرحدوں کی سلامتی بھی، ملکی سطح کے دوسرے کام بھی، انتظامیہ کے ذریعے انجام پاتے ہیں، صحیح طریقے سے انجام پائيں گے۔ لوگ فکرمند نہ ہوں، گھبرائيں نہیں، ان شاء اللہ صدر مملکت لوگوں کے درمیان اور لوگوں کی آغوش میں لوٹ آئيں گے۔
کل ملاحظات: 133