حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا تہران کتب میلے کا معائنہ اور کتاب کے موضوع پر مختصر انٹرویو
کتب میلے کے معائنہ کی مختصر جھلکیاں ، فلسیطین اور یمن کے کتب اسٹال پر خصوصی ملاقاتیں اور یادگار لمحات پر مشتمل مختصر دستاویزی فلم
16/05/2024
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 148