ایران و اسرائیل جنگ
فاتح کون؟
زیادہ طاقتور کون؟
اسکاٹ رائٹر سابق امریکی میرین فوجی و اقوام متحدہ سابقہ اسنپیکٹر اور جورج گیلولے برطانوی پارلیمنٹ ممبر کا حالیہ ایران و اسرائیل کے مابین حملوں سے متعلق حقائق اور شواہد پر مبنی اہم تجزیہ تحلیل پر مبنی پروگرام
مکمل اردو زبان میں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 172