{Speech} Imam Khamenei, Aimma Namaz e Jumma | آئمہ نماز جمعہ سے خطاب
غزہ مظلوم بھی، فاتح بھی اور طاقتور بھی
پوری دنیا غاصب صہیونی رژیم کو غزہ کی جنگ میں شکست خوردہ تسلیم کرچکی ہے
غزہ کے مجاہدین نے پوری دنیا کو اسلام کا تعارف کروایا ہے اسلامی صبر و مقاومت کا تعارف کروایا
غزہ کے مجاہدین کی مقاومت و صبر کے سبب پوری دنیا میں لوگ اسلام و قرآن کے قریب آئیں ہیں
نماز جمعہ اور نماز کے خطبوں سے متعلق اہم ترین گفتگو
مکمل اردو ترجمہ وڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 104