چودہویں کے چاند [ دستاویزی فلم ]
The Full Moon [Documentary]
دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی تشیع جنازہ
بمناسبت چوتھی برسی
3 جنوری 2020 یوم شہادت شہید حاج قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی مہندس رضوان اللہ تعالی علیہم
شہید حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس و شہدائے ہمراہ کے دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی تشیع جنازہ سے متعلق نادر و نایاب تفصیلات اور مناظر پر مشتمل دستاویزی فلم
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 182