{Imp Speech} Imam Khamenei
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
طوفان الاقصی نے در اصل خطے میں امریکی تسلط کا خاتمہ کیاہے طوفان الاقصی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے جس نے صہیونیوں کی بنیادوں کو کھوکھلا کردیا ہے
فلسطین ، غزہ اور خطے میں مقاومتی بیسجی گروپس اور امریکہ و اسرائیل سے متعلق مستقبل کے تناظر میں اہم ترین گفتگو
بسیجی رضا کار اللہ کا مخلص لشکر ہے بیسج رضاکار کے موضوع پر سرنوشت ساز گفتگو جس میں نوجوانوں کے لئے اہم ترین نصیحتوں کو تاکید کے ساتھ بیان فرمایا ہے
ایران میں ہفتہ بسیج کی مناسبت سے ملک بھر کے بسیجیوں سے خطاب
ادارہ البلاغ پاکستان تمام مومنین سے اس خطاب کو مکمل سننے کی گزارش کرتا ہے
مذکورہ تقریر کا مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
26/11/2023
فلسطین و خطے سے متعلق گفتگو 16 منٹ تا 32 منٹ پر مشتمل ہے
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 119