حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈروں سے اہم خطاب
اقتباس: ہم منزل کے قریب پہنچ چکے ہیں نا امید اور سستی و کاہلی ممنوع ہے سب کی ذمہ داری ہے کہ رات و دن جہادی کام جاری رکھیں ۔
17/08/2023
اہم موضوع:دینی مدارس کے علما،طلبا،مبلغین اوراساتذہ کی ذمہ داریاں اورعصر حاضر کے تقاضے
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 124