امام حسین ع کا خطبہ منی
{عاشورا کے علل و اسباب،کیا ہم سب بھی اس خطبے کے مخاطبین ہیں؟}
از کلام : اُستاد حسن رحیم پور ازغدی کے ساتھ عاشورا کی عبرتوں کے موضوع پرایک تفصیلی سلسلہ گفتگو
معرفت عاشورا و کربلا شناسی کا یہ سلسلہ پانچ قسطوں پر مشتمل ہے
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 123