محفل عقد نکاح
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
نے جمہوری اسلامی ایران کے قومی یوم نکاح یکم ذی الحج کے دن مدافع حرم شہید مجید قربان خانی کی بہن کا عقد نکاح پڑھایااور مختصر گفتگو فرمائی۔
مکمل اُردو ترجمہ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 135