غیر رسمی (غیر سرکاری )
پانچویں قسط
تعمیری و فلاحی جہاد کے اراکین سے ملاقاتیں
یہ دستاویزی فلم پسماندہ علاقوں میں فلاحی کام کرنے والوں اور رضاکار تنظیموں کے ساتھ رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی غیر سرکاری ملاقاتوں کا احوال ہے۔ یہ ملاقاتیں ہفتہ وار "جمعرات کی ملاقاتوں" کے عنوان سے مرتب کی گئیں ۔
کل دورانیہ : 43 منٹ
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی معاشرے کے مختلف طبقات سے ملاقاتوں کا ایک دلچسپ و نایاب غیر رسمی سلسلہ جو جمہوری اسلامی ایران کی رہبریت سنبھالنے سے لیکر آج تک جاری ہے۔
ملاقاتوں کے اس سلسلے کو پہلی مرتبہ عوامی سطح پر نشر کیا جارہا ہے جسے مکمل اردو زبان میں ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان آپ ناظرین کیلئے بہت جلد نشر کرنے جارہا ہے۔
ادارہ البلاغ کے سوشل میڈیا اکاونٹس{واٹس ایپ،ٹیلی گرام،انسٹاگرام،ٹیوٹر} اور ویڈیو پورٹلز {یوٹیوب و اپارات} سے رابطے میں رہیں تاکہ ادارہ البلاغ پاکستان کی ہر نئی آنے والی دستاویزی فلم یا ویڈیو کلپ کو بلا تاخیر دیکھ سکیں۔ شکریہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 243