تیزی سے بدلتے عالمی حالات پر اہم نتیجہ خیز اور اُمید بخش تجزیہ و تحلیل
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران کے حکومتی عہدیداروں سے اہم خطاب
اس خطاب کا عالمی حالات حاضرہ پر مشتمل خصوصی حصہ پیش خدمت ہے ضرور سماعت فرمائیں
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 125