دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:09-
کیا نظام اجتہاد و مرجعیت فتاوی دینے میں قرآن کو اہمیت نہیں دیتے ؟ یہ بھی کہا گیا جاتا ہے کہ ہر توضیح المسائل کے تمام فتاوی میں قرآن کو بنیاد نہیں بنایا گیا ۔کیا یہ بات درست ہے ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 100