دقیق شبہات،مستند جوابات

از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:14-
غیبت امام زمان عج میں نماز جمعہ سے متعلق واجب تعینی یا تخیر ی سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟ اور قدیم و جدید مراجع عظام کے نزدیک نماز جمعہ کے واجب تعینی یا تخیری سے متعلق کیا فتاوی ہیں ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 71