دقیق شبہات،مستند جوابات
از :آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی
سوال:چاند کی رویت کے حوالے سے مراجع عظام میں دو رائے پائی جاتی ہیں ایک کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست ہے اوردوسرے کے نزدیک جدید سائنسی آلات سے استفادہ درست نہیں کیا یہ روش جدید سائنسی ایجادات سے غیر منطقی انحراف نہیں ہے؟مراجع عظام تعلیمات قرآن و سنت معصومین ع کی روشنی کیا دلیل بیان کرتے ہیں ؟
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 84