مقام شہید
روحِ مقاومت ، معلم مجاہدین ، دشمن کے تصور میں معجراتی شخصیت
شہید کمانڈر حاج عماد مغنیہ المعروف حاج رضوان
دوستوں اور دشمنوں کی زبانی
دستاویزی فلم
یوم شھادت 12فروری2008
ہلال مقاومت کے اعلی عہدیداروں اور امریکہ و اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے اعلی عہدیداروں کی زبانی شھید عماد مغنیہ المعروف حاج رضوان کی عظمتوں کی کہانی
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 191