یوم مادر و یوم خواتین
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران کے مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین سے خطاب
اہم موضوعات
اسلام کی نگاہ میں عورت،گھر،خاندان،معاشرہ،حقوق،ذمہ داریاں،حجاب،آزادی
اور مغربی افکار معاشرے میں عورت کی ابتر حالت و بدترین مقام ؟
2023/01/04
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

کل ملاحظات: 169