آخری۷۲ گھنٹے
دستاویزی فلم
کل وقت : 01:11:28
شہید حاج قاسم سلیمانی کی زندگی کے آخری 72 گھنٹے اور ان تین دنوں کے اہم و حساس ترین اور معنی خیز واقعات پر مشتمل
ایران سےشام پھر لبنان اور عراق کے سفر کی تفصیلی داستان
ترجمہ:البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 195