خطبہ فدک
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ علیہما السلام
کا مسجد نبوی میں حکومتی حکام وقت اور مہاجرین و انصار سے سخت لب و لہجہ میں اپنا حق باغ فدک غصب کیئے جانے پر خطاب
اور اس واقعہ سے متعلق خطبے کے علاوہ دیگر مکالمے شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی و حدیثی کتب کے حوالہ جات کے ہمراہ
ویڈیو ٹائم کے مطابق تفصیلات
00:30 تمہیدی گفتگو اور شرح حال واقعہ
04:00 مسجد نبوی میں حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا مکمل خطبہ
03:08 مسجد نبوی میں موجود مہاجرین و انصار کو مخاطب کرکےحضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ خطاب
30:15 مسجد نبوی میں حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ موجود حکام وقت اور دیگر مہاجرین و انصار اصحاب
سے اپنے حق کے غصب کیئے جانے پر قرآن و سنت نبوی پر مبنی استدلال اور حاضرین کی خاموشی پر سخت لب و لہجہ میں خطاب
20:18 حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ کا اپنی میراث کے غصب کیئے جانے کے خلاف قرآن و سنت سے استدلال
22:45 مسجد نبوی میں موجود مہاجرین و انصار کی حکام وقت کے سامنے خاموشی پر اُنہیں اللہ کے سخت ترین عذاب کی تلقین
30:22 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کے ختم کلام کے بعد حاکم وقت خلیفہ دوم کی اپنے فیصلے کے دفاع میں گفتگو
20:26 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا خلیفہ دوم کے استدلال پر مبنی گفتگو پر جواب
00:31 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کی جوابی گفتگو پر حاکم وقت خلیفہ دوم کا ایک اور جواب
25:31 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کامسجد میں موجود تمام حکام وقت اور مہاجرین و انصار اصحاب سے شکوہ
اور اُنکی خاموشی پر اعتراض اور اپنے غم کا اظہار
25:32 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ مسجد نبوی میں خطاب کے بعد سیدھا اپنے والد گرامی رسو ل اللہ
کی قبرکی زیارت کو گئیں اور اپنے والد سے اِن گزرے ایام کے حالات کی شکایت کی اور اپنے درد دل کو بیان کیا
00:35 زیارت روضہ رسول اللہ کے بعد حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ واپس گھر چلی آئیں اور
امیرالمومنین امام علی سے ہمکلام ہوئیں اور اپنے غم و غصے اور درد دل کو بیان کیا
00:37 امیر المومنین امام علی کا حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کو جواب میں تسلی دینا
اور صبر و اللہ سے امید رکھنے پر مبنی جواب
15:38 امیرالمومنین امام علی کا جواب سُن کر حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ
نے ایک جملہ بیان فرمایا اور پھر خاموش ہوگئیں
30:37 حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کا اپنی شہادت سے کچھ ایام قبل آپکی عیادت کیلئے آئیں
مدینہ کی خواتین سے اُنکے مردوں کے عمل سے متعلق سخت ناراضگی کا اظہار پر مبنی خطاب
25:47 امیرالمومنین امام علی نے حضرت فاطمہ زہرا بنت رسول اللہ کی تدفین کے بعد
غم زدہ دِل و اشکبار آنکھوں کے ساتھ روضہ رسول اللہ کی طرف رُخ کر کے کلام کیا
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
خطبہ فدک سے متعلق شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی حوالہ جات کے لئے درجہ ذیل لنک سے استفادہ کیجئے
https://ur.wikishia.net/view/%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81_%D9%81%D8%AF%DA%A9%DB%8C%DB%81
خطبہ فدک سے متعلق شیعہ و سنی کتب کے مستند تاریخی حوالہ جات کے لئے درجہ ذیل لنک سے استفادہ کیجئے
https://ur.wikifeqh.ir/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA_%D8%B2%DB%81%D8%B1%D8%A7%D8%91_%DA%A9%D8%A7_%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81_%D9%81%D8%AF%DA%A9
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 118