مُعلّمِ مُقاومت
حزب اللہ لبنان کے عقیدتی،نظریاتی،اخلاقی،روحانی،معنوی اور جہادی افکار کا معلم کون؟
حضرت آیت اللہ علامہ مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ
کی شخصیت کے بارے میں سید حسن نصر اللہ کا تفصیلی انٹرویو ، دستاویزی فلم پر مبنی
مکمل دورانیہ 01:19:30
انٹرویو اینکر : علامہ مصباح یزدی کے بیٹے جناب مجتبی مصباح
مکمل اُردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
اہم نکات و سوالات
علامہ مصباح یزدی کو آپ ے لئے بعنوان معلم کس نے موشورہ دیا ؟
علامہ مصباح یزدی سے کن علمی موضوعات پر استفادہ کیا ؟
علامہ مصباح یزدی کے سیاسی افکار کے متعلق آپ کی کیا رائے ہیں ؟
علامہ مصباح یزدی کا حزب اللہ کے جہاد و جنگ سے متعلق کیا کردار تھا؟
حزب اللہ کے لئے علامہ مصباح یزدی کا تعلیم و تربیت سے متعلق کورسز کی تفصیلات کیا ہیں؟
علامہ مصباح یزدی کو کس خصوصیت اور نظریہ کی وجہ سے حزب اللہ نے اپنا معلم چُنا؟
علامہ مصباح یزدی کے افکار کو عام کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 219