{Message} Imam Khamenei
حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای
کا حزب اللہ لبنان کے شہید سیکریٹری جنرل
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ
کی شہادت کے موقع پر پیغام
سیدِ مقاومت کا راستہ اور مکتب جاری رہے گا
مزاحمتی محاذ کی ضربیں
صیہونی حکومت کے کمزور اور
زوال پذیر جسم پر مزید شدید ہوں گی۔
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
کل ملاحظات: 917