[Exclusive] Interview | اسماعیل درویش،حماس لیڈرشپ کونسل سربراہ ، خصوصی انٹرویو
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش نے ایک وفد کے ساتھ آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات۔ جس میں فلسطین کے موجودہ حالات اور خطے کے مسائل کے سلسلے میں اہم گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد حماس کی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اساعیل درویش نے ایک انٹرویو دیا
جسے ناظرین کے لئے پیش کیا جارہا
12/02/2025
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان