ایک انسان جو صرف مسئلہ مسائل بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی جدوجہد سے کوئی سروکار نہ رکھتا ہو، ایسے دباؤ میں نہیں آتا۔۔ہمارا خیال ہے کہ امام موسیٰ ابن جعفرؑ خاموشی کے ساتھ سر جھکائے مدینے میں زندگی گزارنے والے ایک مظلوم انسان تھے، اُن (حاکم کے آلہ کاروں) نے آپؑ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا، بعد میں زہر دے دیا اور آپؑ شہید ہو گئے، بس یہی؟
معاملہ یہ نہیں تھا، معاملہ ایک طولانی منظم جد وجہد اور ایک ایسی جدوجہد کا تھا جو تمام عالم اسلام میں بہت سے افراد کے ہمراہ تھی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
11اپریل1985