امام زمانؑ کے ظہور کا انتظار یعنی حاکمیتِ عدل کا انتظار

آج ہمیں (امام زمانؑ کے) ظہور کا انتظارہے، یعنی ہمیں انتظار ہے کہ کوئی با اختیار عادل آئے اور اس ظلم و جور کے غلبے کو کہ جس نے تقریباً ساری انسانیت کو قھر زدہ کیا ہوا ہے، ختم کردے اور اس ظلم وجور کی فضا کو تہ و بالا کردے اور نسیمِ عدل سےانسان کی زندگی کو معطّر کرے تا کہ انسان عدالت کو محسوس کر سکے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
15اگست2008