سید حسن نصراللہ کا اسرائیل کو انتباہ!

ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے(اسرائیل نے شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے اہلکاروں کو نشانہ بنا کر) تاریخی غلطی کی ہے کوئی معمولی غلطی نہیں ہے،بہت بڑی حماقت کا ارتکاب کیا ہے اوراس جارحیت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ بلاواسطہ جنگ شروع کی ہے۔اے صہیونیو! ایران کوئی چھوٹا ملک نہیں اور نہ ہی کوئی کمزور حکومت ہے اور نہ ہی بزدل حکومت ہے، اس بات کو تم بھی جانتےہو!

سیدحسن نصراللہ
13اپریل2018