فلسطین کی آزادی سب کی ذمّہ داری ہے

جب تک فلسطین پر قبضہ رہے گا تب تک اسرائیل کا خطرہ اپنی جگہ پر موجود رہے گا، لہٰذا سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے کوشش کریں۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
03اگست2000