حق کی حمایت اور ظالم کی مخالفت

قطعی طور پر کہتے ہیں کہ ہم نے اسرائیل دشمنی کے معاملات میں مداخلت کی ہے،جس کا نتیجہ 33روزہ اور 22روزہ جنگ(اسرائیل حزب اللہ جنگ) میں فتح کی صورت میں نکلا۔
اس کے بعد بھی اگرکسی بھی جگہ کوئی قوم یا کوئی گروہ صیہونی (اسرائیلی) حکومت کے ساتھ مبارزہ کرے، مقابلہ کرے ہم اُس کی پشت پناہی کریں گے اور مدد کریں گے اور یہ کہنے میں ہمیں کوئی جھجک نہیں ہے، یہ ایک حقیقت اورواقعیت ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
03فروری2012