فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد

فلسطین کے وجود اور شناخت کی بتدریج نابودی، اُس ظالم (اسرائیلی) حکومت کے وجود اور شناخت کی ضامن ہے، کیونکہ صیہونی حکومت کا غیر قانونی وجود صرف اس صورت میں ہی باقی رہنے کی صلاحیت کا حامل ہو سکتا ہے، جب یہ فلسطینیوں کے وجود اور شناخت کے نابود ہونے پر قائم ہو۔ اسی وجہ سے فلسطینی شناخت کی حفاظت اور اس برحق اور فطرتی شناخت کی تمام علامتوں کی پاسداری ایک امرواجب، ضروری اور مقدّس جہاد ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
21فروری2017