? انقلاب اسلامی ایک تناور درخت

 

 

اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت بھی دُشمن) اِسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوری ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ (دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں، مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
18جون2017