پاکستانی مسلمان

پاکستانی عوام کےاسلام پر ایمان کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ بہت سے اسلامی ممالک کے عوام سے ،یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ اکثرایک جیسےاسلامی ممالک سےزیادہ گہرا ہےاور میرے پاس اس بات کی دلیل بھی موجود ہے،(وہ یہ ہے کہ) باوجود اس کے کہ برطانیہ والوں نے مسلسل کئی سالوں تک اس ملک پرحکومت کی اور یہ سارے علاقے انگریزوں کے تسلط میں رہے اوراُن (انگریزوں) سےدین سے دوری کے لئے جتنا ہو سکا اُنہوں نے کیااور اس صورتحال کے باوجود وہ سب جو اُس زور و دباؤ کے بعد بھی باقی رہ گیاوہ یہ ہے کہ جسے آج آپ مشاہدہ کر رہے ہیں وہ اسلام پر گہرا ایمان ،اسلامی جوش و ولولہ اور اسلامی جذبہ ہے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
06جنوری1992