14اگست2006ء کو33روزہ اسرائیل حزب اللہ جنگ کے خاتمے پر حزب اللہ کو فتح مبین نصیب ہوئی، اس فتح کے سالانہ جشن سے سید حسن نصراللہ کے خطاب سے اقتباس:
انہوں (اسرائیلوں)نے برتری چاہی لیکن اللہ نے انہیں سرنگوں کیا،
انہوں (اسرائیلیوں )نے عزت چاہی لیکن اللہ نے انہیں ذلیل کیا،
انہوں (اسرائیلیوں )نے فتح چاہی لیکن اللہ نے انہیں شکست دی۔
14اگست2015