آج شام خط ِمقدم (فرنٹ لائن) پر موجودہے، بنابریں شام کی مقاومت کی حمایت ہمارا فریضہ ہے، بے شک جناب بشارالاسد ایک عظیم مجاہد کے طور پر سامنے آئے ہیں اور بغیر کسی تردید کے اور ثابت قدمی کے ساتھ قیام کیا کہ جو ایک قوم کے لئے بہت اہم ہے۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
01مارچ 2018