مسلمانوں کی وحدت حج کا ایک ہدف

آپ مسلمانوں کے اس(حج کے) اجتماع کو،مسلمانوں کے اس اتحاد کو اور مسلمانوں کے اس اتفاق کو دیکھیں۔یہ حج کے اہم اہداف میں سے ایک ہے ، ضروری ہے کہ اسے مورد توجہ قرار دیا جائے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
16جولائی2018