محتاط رہیں فضائے مجازی میں اپنے آپ کو غرق مت کریں

اگر انسان فضائے مجازی (سائبر اسپیس) کا صحیح استعمال کرے تو ٹھیک لیکن اگر (فضائے مجازی میں) جائے اور غرق ہوجائے تو یہ صحیح نہیں ہے،
فضائے مجازی خطرناک ہے انسان کو بہت محتاط رہنا چاہئیے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
21نومبر2016