یا لثارات الحسینؑ

اے خونِ حسینؑ کا انتقام لینے والو!

یہ شعار ناصرین امام حسینؑ کا شعار ہے اور یہ اللہ کے حکم پر جب منتقم خون حسینؑ حضرت امام مہدی (عج) ظہور فرمائیں گے تو یہ شعار یہ نعرہ مومنین کی زبان پر ہوگا۔۔۔