حضرت زینب کبریٰؑ اور امام سجادؑ کا احیائے عاشورا

اگر حضرت زینب کبریٰؑ اور امام سجادؑ کی عاشورا کے فلسفے و حقیقت، امام حسینؑ کے ہدف اور دشمن کے ظلم و ستم کو بیان اور آشکار کرنے کی جدوجہد نہ ہوتی تو واقعہ عاشورا آج یوں جوش و جذبے کے ساتھ زندہ نہ ہوتا۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
19ستمبر1989