امیر المومنینؑ سے لے کر امام عسکریؑ تک آئمہ معصومینؑ کی زندگی کو ایک انسان کی زندگی کے طور پر دیکھنا چاہیے، 250 سال کا ایک انسان۔ اِس 250 سال میں آئمہ معصومینؑ کے تمام کام ایک ہدف ، ایک نیت (کے تحت) مختلف طریقہ کار کے ساتھ ایک ہی انسان کے کام ہیں۔ آئمہ معصومینؑ امامت جیسی امانت کی ذمہ داری قبول کرتے ہی ، ایک جو کام شروع کرتے تھے “حکومت کے حصول کے لیے سیاسی جنگ” تھی۔
ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اپریل 1985