اتّحاد یا غلامی؟

ہماری (قوم) زندگی اور موت کے درمیان تذبذب کا شکار ہے۔ ہمارا مُلک یا تو استعمار اور استبدادکے پھندے میں پھنسا رہے گا، یا اب ہی اِسے اِس پھندے سے نکلنا چاہیے (یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے)۔ اگر اِتّحاد کا خیال نہیں رکھیں گے تو آخر تک آپ کو (استعمار کی غلامی میں) مبتلا رہنا پڑے گا۔

(امام اُمت روح اللہ خمینی رضوان اللّہ علیہ)
6 فروری 1979