عشق،شہادت ،شرف اور عزت کے محاذوں پر سینکڑوں فہیم فنکار شہدا کا پاک خون ایک ایسے ہنر کا لازوال سرمایہ ہے کہ جسے اسلامی انقلاب کی عظمت اور خوبصورتی کی طرح جمالِ حق کے طالبوں کے حُسن پسند مشام کو ہمیشہ معطررکھنا چاہیے ۔
امامِ عارفان؛ روح اللہ موسوی خمینی رضوان اللہ
صحیفہ امام، ج21، ص: 145 و 146
21ستمبر 1988