اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے ہمارے اِس بہت پیارے بھائی، (یعنی قاسم) سلیمانی صاحب کو (جہاد کی) توفیق دی ہے۔ انہوں نے اپنی جان بارہا و بار بار اور متعدد دفعہ دشمن کی جارحیت کی زد میں رکھی ہے، خدا کی راہ میں اور خدا کے لیے، پوری طرح خلوص کے ساتھ۔؛ اور مجاہدت کی ہے۔
10 مارچ 2019