250 سالہ انسان  | امام حسینؑ اور اسلامی نظام کا قیام

(اسلامی نظام اور اسلامی معاشرے کی بنیاد رکھنے کے لیے) خود کربلا کایہ قیام، امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کے بڑے مصادیق میں سے ہے۔لیکن کبھی اِس کام کا نتیجہ حکومت کے حصول کی صورت میں نکلتاہے،جس کے لیے امام حسین ؑ آمادہ تھے؛ تو کبھی اِس کام کا نتیجہ شہادت کی صورت میں نکلتا ہے ،امام حسین ؑ اِس کے لیے بھی آمادہ تھے۔
ولی امر مسلمین جہان سید دعلی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جون 1995