سعودیہ جیسی حکومت کے لیے ایٹمی تنصیبات فراہم کر رہے ہیں؛ (دشمن نے) اعلان کیا ہے کہ سعودیہ کے لیے نیوکلیئر پاور پلانٹ بنائینگے؛ اور کہا ہے کہ اُس کے لیے میزائل فیکٹریاں بنائینگے! وہاں اگر (ایٹم بم اور میزائل بنیں) تو کوئی حرج نہیں! کیونکہ وہ حکومت خود اُن کی پٹّھو ہے، کیونکہ اُنہی سے منسلک ہے، اِس لیے وہ بنائیں تو کوئی مسئلہ نہیں!
اب البتہ اعلان ہی کر رہے ہیں، اگر بنا بھی دینگے، پھر بھی مجھے ذاتی طور پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی؛ کیونکہ مجھے یقین ہے کہ اِن شاء اللہ عنقریب یہ سب چیزیں اسلام کے مجاہدوں کے ہاتھ لگنے والی ہیں۔
21 مارچ 2019