امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (یعنی IRGC) فورس کو دہشتگرد قرار دیا۔ لیکن ایک باضمیر اور بیدار انسان بخوبی دیکھ سکتا ہے کہ عالمی دہشتگردی کا سرغنہ کون ہے؟ وہ امریکہ جس کے اپنے فوجیوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑی دہشتگردی ہم کر رہے ہیں۔ وہ امریکہ جس نے ایٹمی ہتھیار کا استعمال کرکے جاپان کے ایک حصے کو نیست و نابود کیا۔
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ