’’اقوام قرآن کے ذریعے (یعنی) قرآن پر عمل کے ذریعے عزت حاصل کرسکتی ہیں، بہبود، حکمت، وحدت و پیوستگی اورشیریں طرزِ زندگی حاصل کرسکتی ہیں؛ یہ سارے دنیاوی اُمور ہیں۔ آخرت جو کہ روحانی، حقیقی، ہمیشہ باقی رہنے والی اور ابدی زندگی ہے، یہ بھی قرآن کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہے‘‘۔