امام حسن علیہ السلام نے دشمن کے ساتھ اپنی مسلّح جنگ کوروک دیا تھاتاکہ سیاسی جنگ ،ثقافتی جنگ ،تبلیغاتی جنگ اوراپنی اسلامی جنگ کو اُس کے ساتھ شروع کیا جائے۔۔۔۔ کیوں کہ ضروری تھا پہلےاُس کے چہرےکو فاش کیا جائے اور پھر اُس کے ساتھ مبارزہ و مقابلہ کیا جائے ۔امام حسنؑ عاشورا کا زمینہ فراہم کرنے والے اور شیعت میں امامت کو تسلسل بخشنے والے تھے۔