اے خمینی عزیز! اگر آپ نے اتحاد بین المسلمین کی خاطر یوم القدس کا اعلان کردیا تاکہ قبلہ اول آزاد ہوجائے تو پاکستان کے نو جوانوں، بوڑھوں، مستورات(خواتین) اور علماء سب نے آپ کی اپیل کو لبیک کہتے ہوئے یوم القدس منا کر امریکہ اور اسرائیل اور روس کے خلاف مرگ بر امریکہ، مرگ بر روسیہ، مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگائے۔