جان لیں کہ مصدّق کی حکومت جو امریکیوں کے توسط سے گرائی گئی، (جبکہ مصدّق کی) امریکیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی دُشمنی نہیں تھی۔ وہ انگریزوں کے مقابلے میں کھڑا ہوا تھا اورامریکیوں پر اعتماد کیا ہوا تھا، اِس بات کی اُمید لگا کر بیٹھا ہوا تھا کہ امریکی اُس کی مدد کریں گے، اُن(امریکیوں) کے ساتھ دوستانہ روابط تھے اور اُن کے ساتھ محبت کا اظہار کیا کرتاتھا
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ