غدیر کا واقعہ اسلامی امت کی وحدت کا ذریعہ ہے۔۔۔ تمام لوگ دیکھ لیں کہ تشیّع کا معاملہ، الٰہی وحی کے لحاظ سے صحیح اور سالم خالص اعتقاد سے اخذ شدہ مسئلہ ہے، اقدار اور معیارات پر اعتقاد(کا مسئلہ) ہے۔۔۔ غدیر کا واقعہ تشیّع کے خلاف تمام تہمتوں پر باطل ہونے کی لکیر کھینچ دیتا ہے